XCLUB-COOL STUFF AROUND YOU

 找回密码
 Register
查看: 14|回复: 0

پنجاب حکومت کا 8 مئی سے صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ

[复制链接]

3823

Threads

3823

Posts

7646

Xpoints

XClub Fans

X'Club badge exclusive for Pakistanpost star1post star2post star3post star4post star5

发表于 2021-07-12 17:00:02 来自手机 | 显示全部楼层 |阅读模式
[p]      

[p]پنجاب حکومت نے 8 مئی سے صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا۔

[p]لاک ڈاؤن کا فیصلہ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔

[p]لاک ڈاؤن کے دوران صوبے میں نقل وحرکت محدود کرنے کیلئے ہر قسم کی پبلک ٹرانسپورٹ اور سیاحتی مقامات بند رہیں گے۔

[p]شہروں کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوائنٹس قائم کیے جائیں گے، ان چیک پوائنٹس پر پولیس، رینجرز اور فوج تعینات کی جائے گی۔

[p]وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھاکہ کورونا وباء پر قابو پانے کیلئے اگلے 15 سے 20 دن نہایت اہم ہیں۔

[p]انہوں نے عوام سے اپیل کہ کہ کورونا پر قابو پانے کیلئے حکومتی کوششوں کا ساتھ دیں اور عید سادگی سے منائیں، احتیاطی تدابیر پر عمل کر کے ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔

[p]دوسری جانب چیف سیکرٹری پنجاب نے ہدایت کی کہ عید کی چھٹیوں کے دوران پارکس، سیاحتی مقامات کو مکمل بند رکھا جائے۔

回复

使用道具 举报

您需要登录后才可以回帖 登录 | Register

本版积分规则

Infinix Official Website|Infinix official mall|infinix Note 4|XCLUB-COOL STUFF AROUND YOU

GMT+8, 2021-09-25 18:57 , Processed in 0.047819 second(s), 21 queries .

Powered by Discuz! X3.4

© 2001-2017 Comsenz Inc.

快速回复 返回顶部 返回列表