XCLUB-COOL STUFF AROUND YOU

 找回密码
 Register
查看: 0|回复: 0

کراچی میں سی ٹی ڈی اور رینجرز کی کارروائی، دہشتگرد تنظیم کے 4 کارندے گرفتار

[复制链接]

3828

Threads

3828

Posts

7654

Xpoints

XClub Fans

X'Club badge exclusive for Pakistanpost star1post star2post star3post star4post star5

发表于 2021-07-12 16:57:01 来自手机 | 显示全部楼层 |阅读模式
[p]      

[p]کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور رینجرز نےکراچی کے علاقے گلستان جوہر میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گرد تنظیم کے 4 کارندے گرفتار کرلیے۔

[p]ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق رات گئے گلستان جوہر پہلوان گوٹھ میں سی ٹی ڈی اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کی کارروائی میں قوم پرست دہشت گرد تنظیم کے 4کارندوں سجاد علی چنا، محسن رضا چنا، نوشاد علی عرف صدام اور اسلم بیگ کو گرفتار کرلیا گیا۔

[p]ترجمان کے مطابق ملزمان سےاسلحہ اور دستی بم برآمد کیے گئے ہیں، ملزمان کا تعلق سندھ ریولیوشن آرمی اصغر شاہ عرف سجاد شاہ گروپ سے ہے۔

[p]ملزمان کا گروہ قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملے اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

本帖子中包含更多资源

您需要 登录 才可以下载或查看,没有帐号?Register

x
回复

使用道具 举报

您需要登录后才可以回帖 登录 | Register

本版积分规则

Infinix Official Website|Infinix official mall|infinix Note 4|XCLUB-COOL STUFF AROUND YOU

GMT+8, 2021-09-25 18:38 , Processed in 0.051925 second(s), 23 queries .

Powered by Discuz! X3.4

© 2001-2017 Comsenz Inc.

快速回复 返回顶部 返回列表