INFINIX XCLUB-INFINIX MOBILITY COMMUNITY OFFICIAL FORUM

 找回密码
 Register
搜索
热搜: ABC XYZ
查看: 9|回复: 1

کرتارپور

[复制链接]

302

Threads

747

Posts

1053

Xpoints

Content Partner

Rank: 8Rank: 8

X'Club badge exclusive for Pakistanpost star1sign star1post star220Msign star2sign star3

发表于 2019-10-20 16:42:47 来自手机 | 显示全部楼层 |阅读模式
وزیراعظم عمران خان کا کرتارپور راہداری 9 نومبر کو کھولنے کا اعلان[br][br][br][br][br][br]اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے سوشل میڈیا پر پیغام میں کہا کہ کرتار پور راہداری 9 نومبر کو کھلنے کیلئے تیار ہے، کرتار پور راہداری کا کام اپنے آخری مرحلہ میں ہے۔[br][br]وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ انڈیا اور دوسرے ملکوں سے سکھ دنیا کے سب سے بڑے گوردوارہ کی یاترا کریں گے، یہ گوردوارہ سکھوں کا مذہبی مرکز بننے کے ساتھ مقامی معیشت کو بھی مضبوط کرے گا۔[br]وزیراعظم نے مزید کہا کہ ٹریولنگ، مذہبی ٹورازم اور مہمانداری کے شعبہ میں بڑے پیمانے پر ملازمتیں بھی پیدا ہوں گی، بدھ مت کے پیروکار بھی پاکستان میں مختلف مذہبی مقامات پر آتے رہے ہیں، کرتار پور راہداری 9 نومبر کو کھول دیں گے۔[br] [br][br]

本帖子中包含更多资源

您需要 登录 才可以下载或查看,没有帐号?Register

x
Asim manj
回复

使用道具 举报

715

Threads

1723

Posts

2478

Xpoints

Jade Star LV6

20Mpost star1post star2post star3sign star1

发表于 2019-10-20 18:18:17 来自手机 | 显示全部楼层
اس سے سکھوں کے تعلقات بہتر ھوں گےم۔
回复

使用道具 举报

您需要登录后才可以回帖 登录 | Register

本版积分规则

Infinix Official Website|Infinix official mall|infinix Note 4|INFINIX XCLUB-INFINIX MOBILITY COMMUNITY OFFICIAL FORUM

GMT+8, 2020-05-29 15:04 , Processed in 0.048579 second(s), 21 queries .

Powered by Discuz! X3.4

© 2001-2017 Comsenz Inc.

快速回复 返回顶部 返回列表